جرمنی میں کرسمس کے استقبال کی تیاریاں شروع | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 03.12.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

جرمنی میں کرسمس کے استقبال کی تیاریاں شروع

برلن میں پچاس سے زائد کرسمس مارکیٹوں میں دن بھر لوگوں کا رش رہتا ہے۔ یہاں ہر طرف کرسمس کی روایتی موسیقی بجتی ہے اور یوں لگتا ہے جیسے کسی ہالی ووڈ کی فلم کا سیٹ سجا ہو۔ کرسمس کی آمد سے قبل شہری اپنے دوست و احباب کے لیے تحائف خریدتے ہیں جبکہ بچے ان بازاروں میں جھولوں پر موج مستی کرتے ہیں۔ برلن کے علاقے شپانڈاؤ کے ایک کرسمس بازار سے عرفان آفتاب اس روایتی بازار کی منفرد خصوصیات بتا رہے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 02:01
Now live
02:01 منٹ

پڑھیں بھی