جرمنی میں پاکستانی کاروباری خاتون، شاہین راجن | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 17.10.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

جرمنی میں پاکستانی کاروباری خاتون، شاہین راجن

جرمنی میں مقیم پاکستانی کاروباری خاتون شاہین راجن ’بُنٹے مارخور‘ نامی ایک کمپنی کی بانی ہیں۔ اس آن لائن پلیٹ فارم پر پائیدار اور شفاف طریقے سے تیار کی گئی پاکستانی ٹرک آرٹ، اجرک، جیولری اور دستکاری کی دیگر مصنوعات فروخت کی جاتی ہیں۔ ڈی ڈبلیو اردو کی خصوصی سیریز ’یورپ میں کامیاب پاکستانی‘ ميں عرفان آفتاب کی ویڈیو رپورٹ

ویڈیو دیکھیے 04:46