جرمنی میں موسمِ خزاں کے رنگ | تمام میڈیا مواد | DW | 04.10.2015
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

عنوانات

جرمنی میں موسمِ خزاں کے رنگ

زندگی اور فطرت دونوں ہی عارضی ہیں۔ جرمنی میں موسم خزاں کو سنہری خزاں بھی کہا جاتا ہے۔ دنیا میں اس موسم کو اُداسی کے موسم سے بھی تعبیر کیا جاتا ہے لیکن جرمنی میں اس کے آمد پر کئی تہوار بھی منائے جاتے ہیں۔