جرمنی میں فکر اقبال پر خصوصی تقریب | فن و ثقافت | DW | 15.12.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

فن و ثقافت

جرمنی میں فکر اقبال پر خصوصی تقریب

جرمن شہر میونسٹر میں شاعرِ مشرق و مفکر علامہ محمد اقبال کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے لیے رواں سال ’اقبال ریسرچ سینٹر‘ کا قیام عمل میں لایا گیا تھا۔ اس سنٹر میں اقبالیات کے طالبِ علموں نے فکرِ اقبال پر خصوصی تقریب منعقد کی۔ تفصیلات دیکھیے عرفان آفتاب کی ویڈیو رپورٹ میں۔

ویڈیو دیکھیے 02:50
Now live
02:50 منٹ