جرمنی میں فوکس ویگن کی پہلی برقی کار | سائنس اور ماحول | DW | 06.11.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سائنس اور ماحول

جرمنی میں فوکس ویگن کی پہلی برقی کار

فوکس ویگن کافی تاخیر سے ای موبیلیٹی بزنس کا حصہ بنی ہے لیکن فوکس ویگن کے مطابق ان کی پہلی الیکٹرک کار "آئی ڈی 3" کسی کو بھی مایوس نہیں کرے گی۔ جرمنی کے شہر سویکاؤ میں قائم فوکس ویگن کے پلانٹ میں اس کار کی پیداوار شروع ہوچکی ہے۔صارفین آئندہ برس کے وسط تک آئی ڈی 3 حاصل کر سکیں گے۔

ویڈیو دیکھیے 01:29

پڑھیں بھی