جرمنی میں خوارک کے رواج | سوال | DW | 06.11.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

جرمنی میں خوارک کے رواج

جرمنی کو کری ورسٹ کی زمین کہا جاتا ہے۔ گوشت کے بنے ساسج جرمنوں کی مرغوب غذا ہے۔ لیکن اب سبزی خور افراد بھی اس لذیذ پکوان کے مزے لے سکتے ہیں۔ سویا بین سے بنائے گئے ٹوفو کو گوشت کا نعمل البدل کہا جا رہا ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

ویڈیو دیکھیے 03:58

پڑھیں بھی