1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
معاشرہجرمنی

جرمنی میں اسکول جانے کے لیے اپنی مرضی کے اوقات

30 مئی 2024

جرمنی میں اسکول صبح آٹھ بجے شروع ہوتا ہے۔ بہت سے بچوں کو صبح سویرے اٹھنے میں دشواری ہوتی ہے۔ اس لیے مغربی جرمنی میں ایک اسکول نے اسٹوڈنٹس کے لیے اسکول کے اوقات تبدیل کر دیے۔

https://p.dw.com/p/4gQhN