جرمنی میں اسلام کی مختصر تاریخ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 19.04.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

جرمنی میں اسلام کی مختصر تاریخ

حال ہی میں جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ ’اسلام جرمنی کا حصہ ہے‘۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ جرمنی میں کتنے مسلمان مقیم ہیں؟ جرمنی میں پہلی مسجد کب تعمیر ہوئی تھی؟ جرمنی میں اسلام کی تاریخ سے متعلق تفصیلات دیکھیے اس ویب ویڈیو میں

ویڈیو دیکھیے 03:47
Now live
03:47 منٹ

پڑھیں بھی