جرمنی: مذاکرات کی ناکامی اب کیا ہو سکتا ہے؟ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 20.11.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

جرمنی: مذاکرات کی ناکامی اب کیا ہو سکتا ہے؟

جرمنی میں حکومت سازی کے مذاکرات کی ناکامی کے بعد صدر شٹائن مائر نے سیاسی جماعتوں سے ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے کی درخواست کی ہے۔ جب کہ چانسلر میرکل نے کہا ہے کہ وہ اقلیتی حکومت سازی کی بجائے ملک میں نئے انتخابات کروانے کو ترجیح دیں گی۔

ویڈیو دیکھیے 00:48
Now live
00:48 منٹ

پڑھیں بھی