جرمنی: انٹرنیٹ سے نفرت انگیز مواد ہٹانے کے قانون پر تنقید | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 08.04.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

جرمنی: انٹرنیٹ سے نفرت انگیز مواد ہٹانے کے قانون پر تنقید

جرمن کابینہ نے ایک نئے قانونی مسودے کی منظوری دی ہے، جس کے تحت سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کو نفرت انگیز مواد ہٹانے کا پابند بنا دیا گیا ہے۔ اس موضوع پر ڈی ڈبلیو کے ایڈیٹر عاطف توقیر کی پاکستانی ٹیلی وژن ATV سے گفتگو

ویڈیو دیکھیے 03:10
Now live
03:10 منٹ