dw.com کے بِیٹا ورژن پر ایک نظر ڈالیے۔ ابھی یہ ویب سائٹ مکمل نہیں ہوئی۔ آپ کی رائے اسے مزید بہتر بنانے میں ہماری مدد کر سکتی ہے۔
مہاجرین شدید سرد موسم میں انگلش چینل پار کرنے کی کوشش میں خود کو موت کے منہ میں دھکیل دیتے ہیں۔ فرانس سے برطانیہ پہنچنے میں اکثر حادثات اور اموات واقع ہو جاتی ہیں۔