جانوروں کو کرب سے نجات دلانے والا حسن کیزیل | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 12.06.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

جانوروں کو کرب سے نجات دلانے والا حسن کیزیل

ترک شہر ماردین کا رہائشی حسن کیزیل معذور جانداروں کو ایک نئی زندگی فراہم کرتا ہے۔ موت اور زندگی کی کشمکش میں مبتلا کئی جانور شاید حسن کے بنائے ہوئے مصنوعی اعضاء کی وجہ سے ہی زندہ ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 02:30