جامعہ عثمانیہ کا منفرد ’قرآن باغ‘ | مکالمہ | DW | 06.11.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

مکالمہ

جامعہ عثمانیہ کا منفرد ’قرآن باغ‘

پاکستانی شہر نوشہرہ میں واقع جامعہ عثمانیہ میں قائم کردہ ’قرآن باغ‘ میں ایسے تقریبا سبھی پودے موجود ہیں، جن کا تذکرہ مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید میں ملتا ہے۔اس باغ کا ایک اہم مقصد یہ بھی ہے کہ اس مدرسے کے طلبا اور دیگر لوگوں کو تحفظ ماحول اور موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے آگاہی دی جائے۔’حدیقة القران‘ نامی اس باغ کی بنیاد سن دو ہزار نو میں رکھی گئی تھی۔

ویڈیو دیکھیے 05:13