ثانیہ مرزا کا پسنديدہ پاکستانی کھانا حلوہ پوری | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 27.11.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

ثانیہ مرزا کا پسنديدہ پاکستانی کھانا حلوہ پوری

چھ گرينڈ سليمز کی فاتح بھارتی ٹينس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعيب ملک کی بيگم ثانیہ مرزا پاکستان میں پہلی مرتبہ کسی عوامی تقریب میں شرکت کی۔ ڈی ڈبلیو کی نمائندہ کوکب جہاں سے خصوصی بات کرتے ہوئے انہوں نے بتايا کہ انہیں سیالکوٹ اور وہاں کا حلوہ پوری بہت پسند ہے۔ ديکھيے ثانيہ مرزا کے ساتھ دلچسپ گفتگو۔

ویڈیو دیکھیے 02:46

پڑھیں بھی