تیونس کے سابق صدر کے خاندان کی عیاشی سے بد حالی کا دور | تمام میڈیا مواد | DW | 18.01.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

تیونس کے سابق صدر کے خاندان کی عیاشی سے بد حالی کا دور

تیونس کے ڈکٹیٹر زین العابدین بن علی کے پرتعیش زندگی گزارنے والے خاندان کو اب بدحالی کا سامنا ہے۔ سن 2011 میں زین العابدین بن علی زور دار عوامی تحریک کی وجہ سے حکومت چھوڑ کر سعودی عرب فرار ہو گئے تھے۔

اس سے مزید ڈی ڈبلیو پکچر گیلری