تیل کی پیداوار میں سعودی عرب اور امریکا مدِ مقابل | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 13.03.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

تیل کی پیداوار میں سعودی عرب اور امریکا مدِ مقابل

معدنی تیل یا پھر ’شیل آئل‘ کی وجہ سے امریکا میں تیل کی پیداوار میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ انٹرنیشنل اینرجی ایجنسی کے مطابق آئندہ دو سالوں میں امریکا تیل کو درآمد کم، برآمد زیادہ کرے گا۔ یعنی دنیا بھر میں تیل برآمد کرنے والے ممالک کی فہرست میں سعودی عرب کے بعد امریکا ایسا دوسرا ملک بن سکتا ہے۔

ویڈیو دیکھیے 01:23