تھیلیسیمیا کے مریض جوڑے کی پریم کہانی | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 19.05.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

تھیلیسیمیا کے مریض جوڑے کی پریم کہانی

پاکستان کے شہر لاہور میں ایک شادی شدہ جوڑا خون کی موروثی بیماری تھیلیسیما کا شکار ہے۔ رمشہ اور احمد کی یہ بیماری اور اس سے جڑے مسائل ان کے درمیان محبت کا سبب بن گئے۔ ان دونوں نے خود کو ہر طرح کے حالات کے لیے تیار کر رکھا ہے لیکن وہ چاہتے ہیں کہ جب تک زندہ ہیں تب تک ایک دوسرے کے ساتھ رہیں۔ عفیفہ نصر اللہ کی رپورٹ۔

ویڈیو دیکھیے 05:51