تھرپارکر میں شمسی توانائی سے چلنے والے ہیلتھ سینٹر | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 14.02.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

تھرپارکر میں شمسی توانائی سے چلنے والے ہیلتھ سینٹر

پاکستان میں لوڈ شیڈنگ اور بجلی کی عدم فراہمی کی وجہ سے دیہی علاقوں کے ہسپتالوں کو بھی مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔ صوبہ سندھ کے صحرائی علاقے تھرپارکر کے دانو داندھل نامی گاؤں میں سولر انرجی کے ذریعے اس مسئلے کا مقابلہ کیا جا رہا ہے۔ دیکھیے عرفان آفتاب کی خصوصی رپورٹ۔

ویڈیو دیکھیے 02:49