تھائی باکسنگ، بچوں کی غربت کے خلاف جنگ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 10.12.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

تھائی باکسنگ، بچوں کی غربت کے خلاف جنگ

چودہ سالہ بیتھ مستقبل میں پروفیشنل ’تھائی باکسر‘ بننا چاہتا ہے۔ اس کی والدہ کا انتقال ہو چکا ہے اور باپ شرابی ہے۔ تھائی باکسنگ ٹرینر بوم وتھانیا اور اس کی اہلیہ فرانسس غریب بچوں کو باکسنگ سکھا کر ان کا مستقبل بہتر بنانے میں مدد کر رہے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 02:51
Now live
02:51 منٹ