تنزیلہ خان - پاکستان میں معذور خواتین کے حقوق کی بااثر آواز | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 19.05.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

تنزیلہ خان - پاکستان میں معذور خواتین کے حقوق کی بااثر آواز

پاکستان میں معذور خواتین کو کئی طرح کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ تنزیلہ خان، ایک مصنفہ اور کارکن ہیں، انہوں نے معذور افراد کی صحت اور ان کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کو اپنا مشن بنایا ہے۔ DWBreakingBarriers#

ویڈیو دیکھیے 06:00