تمام مسائل کی جڑ غربت ہے، جواد احمد | تمام میڈیا مواد | DW | 12.07.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

تمام مسائل کی جڑ غربت ہے، جواد احمد

برابری پارٹی پاکستان کے سربراہ جواد احمد کے خیال میں پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ غربت ہے اور اس کے خاتمے سے دیگر مسائل کرنے میں بھی مدد ملے گی۔ ڈی ڈبلیو سے گفتگو میں پاکستان کے اس معروف گلوکار نے مزید کہا کہ بائیں بازو کی سیاست کے قائل ہیں۔ مزید انہوں نے کیا کہا، دیکھیے اس ویڈیو میں۔

ویڈیو دیکھیے 02:43
Now live
02:43 منٹ