’’تعلیم سب کے لیے ہے تو روہنگیا کے لیے کیوں نہیں؟‘‘ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 05.04.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

’’تعلیم سب کے لیے ہے تو روہنگیا کے لیے کیوں نہیں؟‘‘

ظلم و جبر کی وجہ سے اپنا ملک میانمار چھوڑنے والے روہنگیا مسلمان مجبوراﹰ بنگلہ دیش میں قائم پناہ گزین بستیوں میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔ ان مشکل حالات سے زیادہ تر روہنگیا بچے متاثر ہو رہے ہیں۔ ڈھاکہ حکومت ان بچوں کے لیے اسکول تعمیر کرکے روشن مستقبل کی راہ ہموار کرنا چاہتی تھی مگر ان کو خدشہ ہے کہ یہ بچے تعلیم حاصل کرنے کے بعد میانمار واپس نہیں جائیں گے۔

ویڈیو دیکھیے 01:43

پڑھیں بھی