ترک یونان بارڈر: مہاجرین کو روکنے کا ہائی ٹیک نظام | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 30.07.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

ترک یونان بارڈر: مہاجرین کو روکنے کا ہائی ٹیک نظام

ترکی سے غیر قانونی طور پر آنے والے مہاجرین کو روکنے کے لیے یونان سرحد پر ایک ہائی ٹیک سکیورٹی نظام متعارف کرانے جا رہا ہے۔ ناقدین کو خدشہ ہے کہ اس ٹیکنالوجی کے ذریعے سیاسی پناہ کے متلاشی افراد کو یورپی یونین میں محفوظ مقام تک پہنچنے سے روکا جائے گا۔

ویڈیو دیکھیے 03:13

پڑھیں بھی