تحریک لبیک کے پرتشدد مظاہرے، اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ جاری | عنوانات | DW | 23.10.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

عنوانات

تحریک لبیک کے پرتشدد مظاہرے، اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ جاری

کالعدم مذہبی تنظیم تحریک لبیک اور حکومت کے مابین مذاکرات ناکام ہونے کے بعد تحریک لبیک کے کارکنوں کا مارچ اور مظاہرہ جاری ہے۔ ان مظاہروں کے دوران اب تک کم از کم تین پولیس اہلکار ہلاک اور کئی زخمی ہو چکے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 03:04

پڑھیں بھی