تائی پے میں فوٹوگرافر لُو شِیا کی تصاویر کی نمائش | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 08.04.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

تائی پے میں فوٹوگرافر لُو شِیا کی تصاویر کی نمائش

چین کے نوبل امن انعام یافتہ لیو شیا کی بیوہ آٹھ برس کی سزا جھیلنے کے بعد گزشتہ برس برلن منتقل ہوگئیں۔ ان کی بنائی گئی تصاویر کی نمائش تائیوان میں جاری ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھیے ان کی منفرد بلیک اینڈ وائٹ تصاویر میں کیا خاص بات ہے۔

ویڈیو دیکھیے 01:25