تائیوان کے قبیلے کی خاتون سربراہ، جسے مقامی زبان نہیں آتی | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 10.05.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

تائیوان کے قبیلے کی خاتون سربراہ، جسے مقامی زبان نہیں آتی

دریمیدریمن اذنگلجن تائیوان کے تیووقاؤ نامی گاؤں میں پائیوان قبیلے کی سربراہ ہیں۔ ساری زندگی گاؤں سے دور رہنے کے باوجود ان کو یہ ذمہ داری اپنے والد سے ورثے میں ملی ہے۔ اذنگلجن اب اپنے قبیلے کی زبان اور ثقافت سے ہم آہنگ ہونے کی کوشش کرہی ہے۔ DWBreakingBarriers#

ویڈیو دیکھیے 05:10