بے نظير بھٹو کی دسويں برسی | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 27.12.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

بے نظير بھٹو کی دسويں برسی

دو مرتبہ پاکستان کی وزير اعظم رہنے والی، پاکستان پيپلز پارٹی کی رہنما اور مقتول سیاستدان بےنظير بھٹو کی دسويں برسی کے موقع پر آج بدھ ستائیس دسمبر کے روز ملک کے مختلف حصوں ميں دعائيہ تقریبات جاری ہيں۔ ستائيس دسمبر 2007ء کے روز بے نظير بھٹو کو راولپنڈی ميں ايک جلسے کے بعد قتل کر ديا گيا تھا۔ بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر لاڑکانہ سے عرفان آفتاب کی ويڈيو رپورٹ۔

ویڈیو دیکھیے 02:27
Now live
02:27 منٹ