بیلجیم کے عبدالستار ایدھی، حاجی وسیم اختر | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 06.06.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

بیلجیم کے عبدالستار ایدھی، حاجی وسیم اختر

حاجی وسیم اختر کو بیلجیم کا عبدالستار ایدھی کہا جاتا ہے۔ بیلجیم کے پاکستانی نژاد شہری گزشتہ نصف صدی سے فلاحی کاموں میں حصہ لے رہے ہیں۔ انہوں نے برسلز میں پاکستان اسلامک کلچرل سینٹر کی بنیاد رکھی، جو گزشتہ چوالیس سال سے رنگ ونسل سے بالاتر ہو کر انسانیت کی خدمت میں مصروف ہے۔ حاجی وسیم اختر کی زیر نگرانی نہ صرف بیلجیم بلکہ پاکستان میں بھی صحت اور دوسرے شعبوں میں فلاحی کام جاری ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 01:45
Now live
01:45 منٹ