بیروت دھماکے، لبنان میں تین روزہ سوگ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 05.08.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

بیروت دھماکے، لبنان میں تین روزہ سوگ

لبنان کا دارالحکومت بیروت دو بڑے دھماکوں سے لرز گیا ہے۔ لبنانی ریڈ کراس کے مطابق کم از کم 100 افراد ہلاک اور 3000 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ دھماکے ایک گودام میں ہوئے تھے جہاں کئی برسوں سے کھاد میں استعمال ہونے والی امونیم نائٹریٹ جمع کی جا رہی تھی۔

ویڈیو دیکھیے 02:08

پڑھیں بھی