بھٹو کے شہر لاڑکانہ میں بچے بھی ایچ آئی وی کے شکار | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 07.05.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

بھٹو کے شہر لاڑکانہ میں بچے بھی ایچ آئی وی کے شکار

پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع لاڑکانہ کی تحصیل رتو ڈیرو میں استعمال شدہ انجیکشن سرینج کے استعمال سے 22 بچوں سمیت 42 افراد ’HIV‘ ایڈز کا شکار ہوگئے۔ حکومت نے لاڑکانہ میں ضلعی سطح پر تمام شہریوں کے فوری معائنے کا عمل شروع کردیا، جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد یومیہ بنیادوں پر بڑھ رہی ہے۔

ویڈیو دیکھیے 02:39

پڑھیں بھی