’بھارت کے زیر انتظام کشمیر ميں صحافت مشکل ترين کام ہے‘ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 10.07.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

’بھارت کے زیر انتظام کشمیر ميں صحافت مشکل ترين کام ہے‘

بھارت کے زیر انتظام کشمیر سے تعلق رکھنے والی ايوارڈ يافتہ خاتون فوٹو جرنلسٹ مسرت زہرا کا کہنا ہے کہ کشمیر کے خطے میں صحافت مشکل ترین پیشہ ہے جہاں سکیورٹی فورسز صحافیوں کو آئے دن ہراساں کرتی رہتی ہیں۔ انٹرنیشنل وومینز میڈیا فاؤنڈیشن نے مسرت زہرا کو سن 2020 کے 'آنیا نیڈرینگ ہاؤس جرات‘ فوٹو جرنلزم ایوارڈ کی فاتح قرار دیا۔ ڈی ڈبلیو اردو کے نامہ نگار صلاح الدین زین سے زہرا کی بات چیت۔

ویڈیو دیکھیے 04:44