بھارت: کئی ملین آسامی مسلمانوں کو ملک بدری کا خوف | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 15.08.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

بھارت: کئی ملین آسامی مسلمانوں کو ملک بدری کا خوف

بھارتی ریاست آسام میں مسلمانوں کے علاوہ تمام مذاہب کے مہاجرین کو بھارتی شہریت دینے سے متعلق متنازعہ قانون سازی کے بعد چار ملین افراد کو غیر ملکی قرار دیا جا سکتا ہے۔ ہندو قوم پرست حکومت بالخصوص آسام کی مسلم آبادی کو نشانہ بنا رہی ہے۔

ویڈیو دیکھیے 02:13

پڑھیں بھی