بھارت میں پاکستانی ہندوؤں نے نئی شہریت بل کا خیرمقدم کر دیا | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 13.12.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

بھارت میں پاکستانی ہندوؤں نے نئی شہریت بل کا خیرمقدم کر دیا

بھارتی پارلیمنٹ نے شہریت کا ایک متنازعہ قانون منظور کر لیا ہے جس سے پاکستان، بنگلا دیش اور افغانستان میں مذہبی بنیاد پر ظلم و ستم کا سامنا کرنے والے غیر مسلم افراد کو بھارتی شہریت دی جائے گی۔ دہلی میں ڈی ڈبلیو نے چند پاکستانی ہندوؤں سے بات کی جو تشدد کی وجہ سے بھارت میں پناہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ اب وہ نئی دہلی کے ایک عارضی کیمپ میں رہ رہے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 03:07

پڑھیں بھی