بھارت میں ماضی کا فیض آباد، آج آیودھیا میں تبدیل | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 27.11.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

بھارت میں ماضی کا فیض آباد، آج آیودھیا میں تبدیل

بھارت میں شہروں کے نام تبدیل کرنے کی روایت پرانی ہے۔ بمبئی بن گیا ممبئی، بنگلور بنا بینگالورو۔ اب، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی قوم پرست حکومت کئی شہروں کے مسلم دور حکومت کے ناموں کو ’ہندو فرینڈلی‘ ناموں میں تبدیل کر رہی ہے۔ جیسے کہ فیض آباد بن گیا آیودھیا۔

ویڈیو دیکھیے 02:20
Now live
02:20 منٹ

پڑھیں بھی