بھارت میں لاک ڈاؤن اور روہنگیا کی حالت زار | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 09.04.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

بھارت میں لاک ڈاؤن اور روہنگیا کی حالت زار

بھارت میں کورونا وائرس کے سبب جاری لاک ڈاؤن کے سبب شہروں میں پھنسے مزدور، فقیر اور ملنگ بھی شدید متاثر ہیں تاہم سب سے بری حالت نئی دہلی میں پناہ لینے والے ان روہنگیا مسلمانوں کی ہے جو برما سے جان بچا کر بھارت پہنچے ہیں۔ تفصیلات کے ساتھ نئی دہلی سے صلاح الدین زین۔

ویڈیو دیکھیے 03:56

پڑھیں بھی