بھارت میں صرف خواتین کے لیے ’رہنما لائبریری‘ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 18.10.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

بھارت میں صرف خواتین کے لیے ’رہنما لائبریری‘

ممبئی کے مضافاتی علاقے میں قائم مسلمانوں کی ایک بستی ممبرا میں آوازِ نسواں نامی ایک غیر سرکاری تنظیم نے مقامی خواتین کے لیے خودمختار زندگی کی راہ ہموار کرنے کے لیے ’رہنما لائبریری‘ کو قائم کیا ہے۔

ویڈیو دیکھیے 02:24