بھارت میں سیلاب کے باعث تباہ کاریاں | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 12.08.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

بھارت میں سیلاب کے باعث تباہ کاریاں

بھارت میں مون سون کی بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 150 سے تجاوز کرچکی ہے۔ سب سے زیاد ہلاکتیں ریاست کیرالا میں ہوئیں اور تچریباً دس لاکھ افراد کو ہنگامی حالات کا سامنا ہے۔ ریسکیو ٹیم کے ساتھ مقامی افراد بھی امدادی کارروائیوں میں سرگرم ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 01:46

پڑھیں بھی