صحتبھارتبھارت میں اے آئی کے ذریعے سیکس ایجوکیشنTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoصحتبھارت21.10.202421 اکتوبر 2024بھارت میں ماہواری، جنسی عمل اور مانع حمل جیسے موضوعات پر کھل کر بات کرنا عموماﹰ آسان نہیں ہوتا۔ تو اب بھارتی خواتین میں اس حوالے سے آگاہی کے لیے ایک ایسی ایپ بنائی گئی ہے جو انہیں مقامی زبانوں میں معلومات فراہم کرتی ہے۔ https://p.dw.com/p/4m278اشتہار