بھارت: ’اچچھو پور پلاؤ‘ کے ذائقے کا جادو ساٹھ سالوں سے بر قرار | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 12.09.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

بھارت: ’اچچھو پور پلاؤ‘ کے ذائقے کا جادو ساٹھ سالوں سے بر قرار

بھارتی شہر جے پور میں اچچھو پور کے نام سے مشہور پلاؤ گزشتہ چھ عشروں سے ایک فٹ پاتھ کے کنارے فروخت کیا جاتا ہے۔ مصالحوں کے کم استعمال کے باوجود اِس پلاؤ کا ذائقہ لاجواب ہے۔ اچچھو پور پلاؤ جو ایک بار کھاتا ہے، اسے پلاؤ کا ذائقہ بار بار اپنی جانب کھینچ لاتا ہے۔ جے پور سے جسوندر سنگھ کی رپورٹ

ویڈیو دیکھیے 03:47