بھارت اور پاکستان کے غریبوں کے لیے کھانا اور راشن مفت | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 26.03.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

بھارت اور پاکستان کے غریبوں کے لیے کھانا اور راشن مفت

پاکستان اور بھارت میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن جاری ہے جس کی وجہ سے کاروباری مراکز بند ہیں جبکہ دہاڑی دار غربت اور بھوک کی وجہ سے پریشان ہیں۔ دونوں ممالک میں مختلف فلاحی تنظیمیں اور مخیر حضرات ضرورت مند افراد کو اس مشکل صورت حال میں مفت کھانا اور راشن فراہم کر رہے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 01:35