بھارتی چاند گاڑی چاند پر نہ پہنچی | عنوانات | DW | 07.09.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

عنوانات

بھارتی چاند گاڑی چاند پر نہ پہنچی

چندریان دوم مشن کامیابی سے جاری تھا اور وزیر اعظم مودی بھارت کو چاند مسخر کرنے والا چوتھا ملک بنتے دیکھنے کے لیے بھارتی خلائی ادارے میں موجود تھے۔ چاند گاڑی وکرم چاند کی سطح سے محض 2.1 کلومیٹر دور تھی لیکن پھر اچانک اس سے رابطہ منقطع ہو گیا۔

ویڈیو دیکھیے 02:05

میڈیا سینٹر میں مزید