بھارتی عوام کوریائی شوز کے دلدادہ کيوں؟ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 27.11.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

بھارتی عوام کوریائی شوز کے دلدادہ کيوں؟

حاليہ برسوں ميں بھارت ميں جنوبی کوريائی پاپ ميوزک اور ڈارمے بے انتہا مقبول ہو رہے ہيں۔ نوجوان بھارتی کورين گانوں کی دھنوں پر رقص کرنے لگے ہيں۔ پاکستان ميں حاليہ برسوں ميں ترک انٹرٹينمنٹ مواد نے جگہ بنائی ہے۔ کيا اب کوريائی پاپ کلچر بھی پاکستان ميں جگہ بنا سکتا ہے؟

ویڈیو دیکھیے 02:32