بھارتی زیر انتظام کشمیر: اسکول کالج بند، انٹرنیٹ پر پابندیاں | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 23.07.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

بھارتی زیر انتظام کشمیر: اسکول کالج بند، انٹرنیٹ پر پابندیاں

بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت گزشتہ برس پانچ اگست کو ختم کیے جانے کے بعد سے وہاں اسکول اور کالجز بند ہیں اور انٹرنیٹ پر پابندیاں ہیں جس کی وجہ سے لاکھوں طلبہ کی تعلیم بری طرح سے متاثر ہو رہی ہے۔ سری نگر سے صلاح الدین زین کی ویڈیو رپورٹ۔

ویڈیو دیکھیے 03:47

پڑھیں بھی