1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارتی خواتین دہشت کا شکار کیوں ہیں؟

31 اگست 2024

بھارتی شہر کولکاتہ کے ایک سرکاری ہسپتال میں حال ہی میں ایک خاتون ڈاکٹر کو ریپ کے بعد قتل کر دیا گیا تھا۔ بھارت میں خواتین کو اپنی سلامتی کا خطرہ تو رہتا ہی ہے لیکن خواتین ہیلتھ ورکرز کی حالت کچھ زیادہ ہی باعث تشویش ہے کیونکہ بالخصوص نائٹ ڈیوٹی کے لیے گھر سے نکلتے ہی انہیں مختلف قسم کے وسوسے و خدشات گھیر لیتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/4k8Y0