بھارتی اداکارہ آدیتی سنگھ کا پاکستانی فلم میں ’ڈانس نمبر‘ | فن و ثقافت | DW | 07.01.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

فن و ثقافت

بھارتی اداکارہ آدیتی سنگھ کا پاکستانی فلم میں ’ڈانس نمبر‘

بھارتی اداکارہ آدیتی سنگھ پاکستانی فلم ’چھا جا رے‘ میں ایک ڈانس نمبرکر رہی ہیں اور وہ اسے سلسلے میں ان دنوں پاکستان میں ہیں۔ ہمارے نمائندے حسن کاظمی نے کراچی میں ان سے خصوصی بات چیت کی ہے۔

ویڈیو دیکھیے 03:29