بھارتیہ جنتا پارٹی نے ارون دتی رائے کے الزامات مسترد کر دیے | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 21.04.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

بھارتیہ جنتا پارٹی نے ارون دتی رائے کے الزامات مسترد کر دیے

بھارتی حکومت نے معروف بھارتی مصنفہ اور سرگرم سیاسی کارکن ارون دتی رائے کے ڈی ڈبلیو کو دیے گئے اس انٹرویو کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے، جس میں رائے نے کہا تھا کہ کووڈ انیس کی عالمی وبا کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت مسلمانوں کو دبا رہی ہے اور یہ کہ بھارتی مسلمانوں کے لیے صورتحال ’نسل کشی‘ کی طرف جا رہی ہے۔

ویڈیو دیکھیے 03:16

پڑھیں بھی