بڑے بڑے يورپی اور امريکی برانڈز کی جینز ’میڈ ان پاکستان‘ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 13.10.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

بڑے بڑے يورپی اور امريکی برانڈز کی جینز ’میڈ ان پاکستان‘

پاکستانی صوبہ پنجاب کی کريسنٹ باہومان ٹيکسٹائل فيکٹری ميں بننے والی جينز اور ديگر کپڑے يورپی اور امريکی مارکيٹوں کی زينت بنتے ہيں۔ يہ فيکٹری اپنی پيداوار کے ساتھ ساتھ ملازمين کے ليے سہوليات کے اعتبار سے بھی مثالی ہے۔ ليکن کيا پاکستان کی تمام ٹيکسٹائل فيکٹريوں کے بارے ميں يہی کہا جا سکتا ہے؟

ویڈیو دیکھیے 07:12