بوگوٹا میں ماحولیاتی آلودگی کے خلاف جنگ | تمام میڈیا مواد | DW | 02.01.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

بوگوٹا میں ماحولیاتی آلودگی کے خلاف جنگ

کولمبیا کے دارلحکومت بوگوٹا میں تازہ صاف پانی پہاڑوں سے نیچے شہر تک تقریبا دو سو ندی نالوں کے ذریعے پہنچتا ہے۔ لیکن شہر تک پہنچتے پہنچتے یہ پانی آلودگی کے باعث سیاہ رنگ کا ہو جاتا ہے۔ کوڑا، استعمال شدہ پانی اور صنعتی فضلہ ان ندی نالوں میں آلودگی کا باعث بنتے ہیں۔ اس کے تدارک کے لیے کیا کچھ کیا جا سکتا ہے؟ تحفظ ماحول کے لیے سرگرم تنظیم کنزرویشن انٹرنیشنل نے ایک پائیدار حل تلاش کیا ہے۔

ویڈیو دیکھیے 05:47
Now live
05:47 منٹ

پڑھیں بھی