بون ميں ڈی ڈبلیو کے گلوبل ميڈيا فورم کا آغاز | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 19.06.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

بون ميں ڈی ڈبلیو کے گلوبل ميڈيا فورم کا آغاز

جرمنی کے سابق دارالحکومت بون ميں آج سے تين روزہ گلوبل ميڈيا فورم کا آغاز ہو گيا ہے۔ اس بار اس کانفرنس کا عنوان ’شناخت اور تنوع‘ ہے۔ دنيا بھر سے ميڈيا کی صنعت سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد اس کانفرنس ميں شرکت کے ليے بون ميں موجود ہيں۔

ویڈیو دیکھیے 02:01
Now live
02:01 منٹ

پڑھیں بھی