بوسنیا کا سرد موسم اور خستہ حال کیمپ: پاکستانی پناہ گزینوں کی صورت حال | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 21.11.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

بوسنیا کا سرد موسم اور خستہ حال کیمپ: پاکستانی پناہ گزینوں کی صورت حال

بوسنیا ہرزیگووینا کے علاقے ووچاک کے قریب بیہاچ کیمپ میں خیموں میں رہنے والے پاکستانی اور دیگر پناہ گزینوں کو شدید مشکلات درپیش ہیں۔ سردی بڑھ رہی ہے اور ان کے خستہ حال کیمپ طوفان کے باعث تباہ ہو چکے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 02:38